the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تروواننت پورم میں ایس یو ٹی اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کی خاتون ملازمین کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ڈیوٹی پر نہ تو ساڑی پہنیں اور نہ ہی میک اپ کریں۔ پیر کو جاری کیا گیا یہ فرمان آج سے نافذ ہو گیا ہے۔ یہ اکیڈمی شری كانچي كام كوٹي پیٹھ چیرٹیبل ٹرسٹ کے زیر انتظام چلتی ہے۔ نیوز منٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ حکم نرسوں سمیت تمام خاتون ملازمین پر نافذ ہے۔ ساڑی کس طرح کی ہو، اس کا بھی سرکلر میں ذکر کیا گیا ہے۔ ساڑی ٹرانسپیرینٹ بالکل نہیں ہونی چاہیے اور بلاوز بھی لو کٹ نہیں ہونا



چاہیے۔
فرمان کے مطابق خاتون کو میک اپ کرنے سے بھی منع کیا گیا ہے اور وہ بالوں میں پھول بھی نہیں لگا سکتیں۔ یہی نہیں صرف تھوڑے ہی زیور پہننے کیلئے بھی کہا گیا ہے۔ علاوہ ازیں تمام ملازمین کو ڈیوٹی پر موبائل فون بند رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق زیادہ تر خاتون ملازمین کام کرنے میں آسانی اور سہولت کے لئے شلوار قمیض میں آتی ہیں۔ ایک خاتون ملازم نے کہا کہ یہ (شلوار قمیض) ہمارے لئے بہت آسان ہوتا ہے، پہلے ہمیں اسے پہننے کی اجازت تھی اب پتہ نہیں کیوں اس سے کیا دقت ہونے لگی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.